بچھیرا پلٹن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کم عمر لڑکوں کی فوج، بچوں کا جھنڈ یا انبوہ، بہت سے لڑکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کم عمر لڑکوں کی فوج، بچوں کا جھنڈ یا انبوہ، بہت سے لڑکے۔